براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

کھادوں میں ملاوٹ اور مقررہ نرخوں سے زائد وصولی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی: اسسٹنٹ ڈائریکٹر…

ہارون آباد: اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع ہارون آباد ریحان عالم نے کہا ہے کہ کھادوں میں ملاوٹ، غیر معیاری مصنوعات کی فروخت اور مقررہ نرخوں سے زائد وصولی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔خلاف ورزی کرنے والے ڈیلرز کے خلاف محکمانہ قوانین کے…

تحصیل ہسپتال ہارون آبادمیں کارڈیک وارڈ کا قیام اوردل کے امراض سےمتعلق طبی سہولیات مقامی سطح پر فراہم…

ہارون آباد: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بہترسہولیات فراہم کرنا اور مشکل وقت میں ان کے لیے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ تحصیل ہسپتال ہارون آباد میں کارڈیک وارڈ کے قیام اورمفت میت…

گھوٹکی: صنعتی ترقی کے باوجود پینے کے صاف پانی کا بحران

گھوٹکی: پاکستان کونسل آف ریسرچ اِن واٹر ریسورسز کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق گھوٹکی کے مختلف علاقوں سے حاصل کیے گئے 337 پانی کے نمونوں میں سے 247 انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ پائے گئے۔ گھوٹکی سندھ کا کراچی کے بعد…

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےگھوٹکی۔کندھ کوٹ پل کے لیے 2 ارب روپے کی منظوری دے دی۔

گھوٹکی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گھوٹکی۔کندھ کوٹ پل منصوبے کا جائزہ لیتے ہوئے تعمیراتی کام جاری رکھنے کے لیے 2 ارب روپے کی مالی معاونت کی منظوری دے دی۔دریائے سندھ پر تقریباً 12.2 کلومیٹر طویل پل اور اس کی رابطہ سڑکوں پر مشتمل اس…

گھوٹکی: 279 دیہات کے ترقیاتی فنڈز زیرِ التوا

اسلام آباد/گھوٹکی: آئل اینڈ گیس کمپنیوں کے زیرِ اثر 279 دیہات کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی کا معاملہ سینیٹ کی ایک کمیٹی میں زیرِ بحث آیا، جہاں او جی ڈی سی ایل اور ماڑی پیٹرولیم سے متعلق امور پر بریفنگ دی گئی۔ کمیٹی کو…

گھوٹکی میں ڈاکوؤں کے خلاف میگا آپریشن کا اعلان، حتمی وارننگ جاری

گھوٹکی: سندھ حکومت نے ضلع گھوٹکی سمیت کچے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر میگا آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لانجار کی صدارت میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ مجرموں کو آخری موقع…

گھوٹکی میں قبیلہ دشمنی، آٹھ سالہ بچی جاں بحق

گھوٹکی: ضلع گھوٹکی کے مرید شاخ علاقے میں دشتی برادری کے دو گروہوں کے درمیان سڑک کے استعمال کے تنازعے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں آٹھ سالہ بچی شمشاد دشتی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان پہلے زبانی بحث ہوئی جو…

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع بہاولپور: چولستان کے ریگستانی علاقوں میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری شدید گرمی اور تپتی دھوپ کے باعث پانی کے ذخائر تیزی سے خشک ہونے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں مقامی…

بہاولنگر:اینٹی کرپشن سے نکالے جانے والے اہلکار کی پولیس سے بھی مبینہ غیر حاضری، ضلعی پولیس خاموش،…

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب سے بدعنوانی اور قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات پر نکالے گئے پولیس اہلکار محمد اسلم کے حوالے سے ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن سے واپس ضلع پولیس بہاولنگر بھیجے جانے کے…