براؤزنگ زمرہ

ترقیات

Development

گھوٹکی: 279 دیہات کے ترقیاتی فنڈز زیرِ التوا

اسلام آباد/گھوٹکی: آئل اینڈ گیس کمپنیوں کے زیرِ اثر 279 دیہات کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی کا معاملہ سینیٹ کی ایک کمیٹی میں زیرِ بحث آیا، جہاں او جی ڈی سی ایل اور ماڑی پیٹرولیم سے متعلق امور پر بریفنگ دی گئی۔ کمیٹی کو…

بہاولنگر چڑیا گھر میں سہولیات کا فقدان، شہریوں کی انتظامیہ پر تنقید

بہاولنگر: بہاولنگر میں شہریوں کی تفریح کے لیے قائم سرکاری چڑیا گھر بنیادی سہولیات کی کمی، ناقص دیکھ بھال اور خستہ حالی کے باعث عوامی تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے چڑیا گھر کی دیکھ بھال اور جانوروں کی خوراک…

1993میں تعمیر ہونے والی چشتیاں پوسٹ آفس کی عمارت خستہ حالی کا شکار

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): شہر میں واقع جنرل پوسٹ آفس کی عمارت شدید خستہ حالی اور بدحالی کا شکار ہو چکی ہے، جس کے باعث شہریوں اور ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق 1993 سے قبل تعمیر کی گئی یہ عمارت اپنی طبعی عمر پوری کر چکی ہے،…

چشتیاں میں شہر کی خوبصورتی کے نام پر ہونے والے غیر معیاری تعمیراتی کام، شہریوں نے تحقیقات کا مطالبہ…

چشتیاں: شہر کو خوبصورت بنانے اور دیگر ترقیاتی کاموں کے نام پہ جاری منصوبوں پہ ہونے والے تعمیراتی کاموں کے غیرمعیاری ہونے پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ماہرین اور شہریوں نے ان کاموں کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

چشتیاں: میونسپل کمیٹی پلازہ میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات، شہریوں کا احتجاج

چشتیاں کے مصروف علاقے کالج روڈ پر واقع میونسپل کمیٹی (ایم سی) پلازہ میں 35 سال سے قائم لیٹرین اور سیڑھیوں کو منہدم کر کے دکان کی تعمیر کا انکشاف ہوا ہے، جس پر شہریوں اور دکانداروں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم سی پلازہ…