بابا گورو نانک کے 557ویں جنم دن کی تقریبات، 30 ہزار سکھ یاتریوں کی آمد متوقع
ننکانہ صاحب: بابا گورو نانک کے 557ویں جنم دن (گُرپرب) کی تقریبات کے سلسلے میں پنجاب حکومت نے سکھ یاتریوں کے استقبال اور سیکیورٹی سمیت انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے۔ مرکزی تقریب 24 نومبر کو ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان میں!-->…