براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

ننکانہ صاحب سے بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کا ملزم گرفتار

ننکانہ صاحب: پولیس نے مغوی لڑکی کے والد کو واٹس ایپ پر دھمکیاں دے کر رقم طلب کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹوں کے اندر ننکانہ صاحب سے گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے دعویٰ کیا تھا کہ مغوی لڑکی اس کی تحویل…

گھوٹکی میں ڈاکوؤں کے خلاف میگا آپریشن کا اعلان، حتمی وارننگ جاری

گھوٹکی: سندھ حکومت نے ضلع گھوٹکی سمیت کچے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر میگا آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لانجار کی صدارت میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ مجرموں کو آخری موقع…

گھوٹکی میں قبیلہ دشمنی، آٹھ سالہ بچی جاں بحق

گھوٹکی: ضلع گھوٹکی کے مرید شاخ علاقے میں دشتی برادری کے دو گروہوں کے درمیان سڑک کے استعمال کے تنازعے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں آٹھ سالہ بچی شمشاد دشتی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان پہلے زبانی بحث ہوئی جو…

گھوٹکی: مسلح تصادم میں پانچ افراد جاں بحق، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس

گھوٹکی میں دو مسلح گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ سندھ کے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی گھوٹکی سے فوری رپورٹ اور بریفنگ طلب کرلی۔ وزیر داخلہ نے پولیس کو تمام ملزمان…

بہاولپور: سی سی ڈی اہلکار سمیت دو افراد انسانی اسمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں گرفتار

بہاولپور: ایف آئی اے ملتان زون نے انسانی اسمگلنگ اور ویزہ فراڈ کے الزام میں دو افراد، جن میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کا ایک اہلکار بھی شامل ہے، کو مختلف کارروائیوں کے دوران بہاولپور سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم بلال…

ضلع بہاولنگر : چشتیاں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

چشتیاں(ممتاز انجم سے) مقامی پولیس کی ناقص پالیسیوں اور موثر گشت نہ ہونے کی وجہ سے آئے دن چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی اعلیٰ افسران کو سب اچھے کی رپورٹ مگر کارکردگی صفر ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں…

بہاولنگر پولیس کی نااہلی:7خطرناک ملزمان پولیس کی حراست سے فرار

پولیس کی غفلت کا فائدہ اٹھا کر خطرناک ملزمان پولیس حراست سے فرار ھونے میں کامیاب ھو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ سی آئی اے کی زیر حراست 7 خطر ناک ملزمان مبینہ طور پر حوالات کی سلاخیں توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب اور پولیس ہاتھ ملتے رہ…

چشتیاں: تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام

چشتیاں (ممتاز انجم) مقامی پولیس کی جرائم پہ قابو پانے کی ناقص حکمت عملی کی ایک تصویر تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام ۔ چشتیاں شہر کے نواح میں چک پندرہ والے روڈ پر ایک اور ڈکیتی کی واردات مبینہ ذرائع سے معلوم ہوا کہ نقاب پوش…