ننکانہ صاحب سے بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کا ملزم گرفتار

ننکانہ صاحب: پولیس نے مغوی لڑکی کے والد کو واٹس ایپ پر دھمکیاں دے کر رقم طلب کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹوں کے اندر ننکانہ صاحب سے گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے دعویٰ کیا تھا کہ مغوی لڑکی اس کی تحویل…

بابا گورو نانک کے 557ویں جنم دن کی تقریبات، 30 ہزار سکھ یاتریوں کی آمد متوقع

ننکانہ صاحب: بابا گورو نانک کے 557ویں جنم دن (گُرپرب) کی تقریبات کے سلسلے میں پنجاب حکومت نے سکھ یاتریوں کے استقبال اور سیکیورٹی سمیت انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے۔ مرکزی تقریب 24 نومبر کو ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان میں…

سندھ ملک کا واحد صوبہ ہے جہاں مؤثر بلدیاتی نظام موجود ہے: سکھ دیو ہیمنانی

گفتگو: شہریار جنجوعہ حکومت سندھ کے ترجمان سکھ دیو ہیمنانی نے کہا ہے کہ سندھ ملک کا واحد صوبہ ہے جہاں ایک مؤثر بلدیاتی نظام موجود ہے اور منتخب مقامی حکومتیں عوامی مسائل کے حل اور بنیادی شہری سہولیات کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کر رہی…

گھوٹکی میں بچی کھلے نالے میں گر گئی، راہ گیر نے بچا لیا

گھوٹکی: راجپوت محلہ میں کھلے اور غیر محفوظ نالے میں ایک کمسن بچی گر گئی، تاہم قریب موجود ایک راہ گیر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے بحفاظت باہر نکال لیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں بچی کو نالے میں گرتے…

تحصیل ہسپتال ہارون آبادمیں کارڈیک وارڈ کا قیام اوردل کے امراض سےمتعلق طبی سہولیات مقامی سطح پر فراہم…

ہارون آباد: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بہترسہولیات فراہم کرنا اور مشکل وقت میں ان کے لیے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ تحصیل ہسپتال ہارون آباد میں کارڈیک وارڈ کے قیام اورمفت میت…

گھوٹکی: صنعتی ترقی کے باوجود پینے کے صاف پانی کا بحران

گھوٹکی: پاکستان کونسل آف ریسرچ اِن واٹر ریسورسز کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق گھوٹکی کے مختلف علاقوں سے حاصل کیے گئے 337 پانی کے نمونوں میں سے 247 انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ پائے گئے۔ گھوٹکی سندھ کا کراچی کے بعد…

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےگھوٹکی۔کندھ کوٹ پل کے لیے 2 ارب روپے کی منظوری دے دی۔

گھوٹکی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گھوٹکی۔کندھ کوٹ پل منصوبے کا جائزہ لیتے ہوئے تعمیراتی کام جاری رکھنے کے لیے 2 ارب روپے کی مالی معاونت کی منظوری دے دی۔دریائے سندھ پر تقریباً 12.2 کلومیٹر طویل پل اور اس کی رابطہ سڑکوں پر مشتمل اس…

مندروں اور دیگر عبادت گاہوں پر جامع سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے: سکھ دیو ہیمنانی

دیوالی کی تقریبات کے لیے سندھ حکومت کے خصوصی انتظامات، 9 نومبر کو ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کراچی: سندھ حکومت نے دیوالی کی تقریبات کے موقع پر 8 سے 10 نومبر 2026 تک آتش بازی اور بجلی کی فراہمی کے خصوصی انتظامات کی منظوری دے دی ہے۔ …

گھوٹکی: 279 دیہات کے ترقیاتی فنڈز زیرِ التوا

اسلام آباد/گھوٹکی: آئل اینڈ گیس کمپنیوں کے زیرِ اثر 279 دیہات کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی کا معاملہ سینیٹ کی ایک کمیٹی میں زیرِ بحث آیا، جہاں او جی ڈی سی ایل اور ماڑی پیٹرولیم سے متعلق امور پر بریفنگ دی گئی۔ کمیٹی کو…

گھوٹکی میں ڈاکوؤں کے خلاف میگا آپریشن کا اعلان، حتمی وارننگ جاری

گھوٹکی: سندھ حکومت نے ضلع گھوٹکی سمیت کچے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر میگا آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لانجار کی صدارت میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ مجرموں کو آخری موقع…