براؤزنگ ٹیگ

چشتیاں

14 سالہ اذان محمود نے صرف پانچ ماہ میں قرآن مجید حفظ کر لیا، والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند

چشتیاں: چشتیاں سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور چشتیاں آزاد میڈیا گروپ کے صدر ممتاز انجم ہاشمی کے صاحبزادے حافظ اذان محمود نے محض پانچ ماہ کے مختصر عرصے میں قرآن مجید حفظ کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور علاقے کا نام روشن کر…

چشتیاں کو ضلع بنانے کی ضرورت اور اہمیت

تحریر: محمد عامر سہیل چشتیاں پنجاب کے جنوبی خطے کا ایک اہم، تاریخی اور زرخیز علاقہ ہے جو اپنی زراعت، محنتی لوگوں اور جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے نمایاں مقام رکھتا ہے کیونکہ چشتیاں کو باقاعدہ طور پر برطانوی دور میں تقریباً 1927ء کے آس پاس…

چشتیاں میں شہر کی خوبصورتی کے نام پر ہونے والے غیر معیاری تعمیراتی کام، شہریوں نے تحقیقات کا مطالبہ…

چشتیاں: شہر کو خوبصورت بنانے اور دیگر ترقیاتی کاموں کے نام پہ جاری منصوبوں پہ ہونے والے تعمیراتی کاموں کے غیرمعیاری ہونے پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ماہرین اور شہریوں نے ان کاموں کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

بہاولنگر پولیس میں بڑا ایکشن، دو افسران کے خلاف سخت کارروائی،سابق ایس ایچ او نواز وٹو نوکری سے فارغ،…

بہاولنگر : بہاولنگر پولیس میں احتساب کا بڑا عمل شروع ہوگیا۔ ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران نے فرائض میں غفلت اور ناقص تفتیش پر سخت کارروائی کرتے ہوئے تھانہ فورٹ عباس میں تعینات سب انسپکٹر نواز احمد وٹو کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا۔ڈی پی او آفس…

چشتیاں میں مین ہول کے ڈھکن غائب، شہری خطرے کی زد میں، بلدیہ انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت

چشتیاں: شہر کے وسط میں متعدد مقامات پر گٹروں کے ڈھکن عرصہ دراز سے غائب ہیں، جس سے راہگیروں اور گاڑیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اہل محلہ نے کئی بار بلدیہ انتظامیہ کو تحریری اور زبانی شکایات دیں، لیکن انتظامیہ ہر بار ان شکایات کو نظر انداز…

چشتیاں شہر میں برساتی نالہ بند ہونے سے گندا پانی سڑکوں پر

مقامی انٹظامیہ کی عدم توجہی، اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کو با قاعدہ درخواست دینے کے باوجود مسئلہ کے حل کے لئے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی چشتیاں: گلشن اقبال چوک کے قریب قاضی والا روڈ پر قائم برساتی نالہ بند ہونے کے باعث گندا پانی سڑکوں اور اطراف…

عیدالاضحیٰ پر فول پروف سکیورٹی اور ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا…

چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقاراحمد و ڈی پی او محمد عمران نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پرامن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام ادارے مکمل طور پرمتحرک رہیں گےاورحساس مقامات پر پولیس نفری بڑھا دی گئی ہے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے…

پروفیسر صغیر تبسم کو “وارث شاہ قومی ادبی ایوارڈ” ملنا ضلع بہاولنگر کیلئے باعث افتخار ہے :ڈاکٹررفاقت…

چشتیاں: ڈائریکٹراسلامیہ یونیورسٹی بہاولنگر کیمپس ڈاکٹررفاقت علی باجوہ نے کہا ہے کہ ضلع بہاول نگرکےعالمی شہرت یافتہ پنجابی شاعرپروفیسر صغیر تبسم اپنی شہرہ آفاق کتاب اردو بولن والئے کڑئے میں ہزاروں سال پرانی پنجابی تہذیبی روایت کو ایک طویل…

چشتیاں: اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ کی بروقت کارروائی، ایم سی پلازہ میں غیرقانونی تعمیرات مسمار،…

چشتیاں میں میونسپل کمیٹی پلازہ میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کو مسمار کروا دیا، جس پر شہریوں اور دکانداروں نے ان کے اقدام کو سراہتے ہوئے اسے سرکاری املاک کے تحفظ…

چشتیاں میں ہلکی بارش، انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے نکاسی آب کا نظام مکمل ناکام

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں میں ہلکی سی بارش نے شہر کی نااہل انتظامیہ اور انکی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ چشتیاں میں حالیہ بارش نے شہری انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا ھے جس پہ شہری حلقوں میں کڑی…