براؤزنگ ٹیگ

چشتیاں

چشتیاں :تحصیل سطح کے کپاس کی بحالی کے منصوبہ 2025-26 کے تحت سیمینار

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) بہاولنگر ڈاکٹر محمد اشفاق نے کہا ہے کہ کپاس کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی، کیڑوں کے مؤثر تدارک، کھاد کے استعمال اور آبپاشی کے جدید طریقوں کے استعمال اور کسانوں کو حکومت پنجاب کی جانب سے…

چشتیاں سول ہسپتال: ایمرجنسی میں بنیادی طبی سہولیات کا فقدان

چشتیاں: مقامی شہری نے سوشل میڈیا پر چشتیاں سول ہسپتال کی ابتر حالت پر شدید احتجاج کیا، جہاں ایک ایکسیڈنٹ زدہ مریض کو لانے پر ایمرجنسی میں معمولی طبی سامان تک دستیاب نہ تھا۔ زخموں کو ٹانکے لگانے کے لیے سوئی تک موجود نہیں تھی اور لواحقین…

چشتیاں: جعلی حاضری، اصل تنخواہ

ان تمام معاملات میں ایک مقامی سیاسی شخصیت کی پشت پناہی بھی شامل ہے جس کی وجہ سے محکمہ تعلیم کے افسران نے بھی خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں کے متعدد سرکاری اسکولوں میں انتظامی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے،…

چشتیاں: انتظامیہ کی کارروائی سے چھتہ مارکیٹ مسمار، مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت کو دھچکا

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) بلدیہ چشتیاں اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے چشتیاں شہر کی مشہور چھتہ مارکیٹ کو بغیر متبادل دکانیں الاٹ کیے مسمار کیے جانے پر مقامی تاجروں اور مسلم لیگی کارکنان میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ اس اقدام کو مسلم لیگ…

چشتیاں: یومِ مزدور پر ریلی، کم از کم اجرت کی خلاف ورزی پر کارروائی کا اعلان

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) یومِ مزدور کے موقع پر تحصیل انتظامیہ کے زیر اہتمام ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں مزدوروں سے اظہارِ یکجہتی اور ان کے حقوق کے تحفظ کا عزم دہرایا گیا۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ اور ایس ڈی او…

چشتیاں شہر میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کی بھرمار، عوام مشکلات کا شکار

چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں شریف کے مرکزی علاقوں، بہاولنگر روڈ، قاضی والا روڈ اور دیگر اہم شاہراہوں پر غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ٹرانسپورٹ اڈوں کی بھرمار شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق،…

کمشنر بہاولپور کی کھلی کچہری کی تمام درخواستیں نمٹا دی گئیں: اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)کمشنر بہاولپور کی طرف سے کھلی کچہری کے دوران جاری کردہ احکامات پر عمل درآمدکردیا گیا ہے اور تمام درخواستیں نمٹا دی گئی ہیں۔ خاتون کی طرف سے ہراسمنٹ کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے بنیادی سہولیات کی…

ضلع بہاولنگر : چشتیاں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

چشتیاں(ممتاز انجم سے) مقامی پولیس کی ناقص پالیسیوں اور موثر گشت نہ ہونے کی وجہ سے آئے دن چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی اعلیٰ افسران کو سب اچھے کی رپورٹ مگر کارکردگی صفر ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں…

مقامی انتظامیہ کی نااہلی:صاف ستھرا پنجاب پروگرام چشتیاں میں بری طرح فلاپ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب پروگرام چشتیاں میں بری طرح فلاپ ہو گیا ھے اورعید کے دونوں روز میں گلی محلوں میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے ہیں کی وجہ سے ہر طرف بدبو اور تعفن پھیل گیا ھے۔ ویسٹ…

بلدیہ چشتیاں کی لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت

رپورٹ: ممتاز انجم چشتیاں(ڈیسک رپورٹ) کلین اینڈ گرین پاکستان کے نام پر لاکھوں روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا بائی پاس پارک نا معلوم لوگوں نے ویران کر دیا ۔ انتظامیہ نیند کے مزے میں ۔زندہ درختوں کی سرعام کٹائی ادارے کی طرف سے خاموشی بھاری…