گھوٹکی: صنعتی ترقی کے باوجود پینے کے صاف پانی کا بحران
گھوٹکی: پاکستان کونسل آف ریسرچ اِن واٹر ریسورسز کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق گھوٹکی کے مختلف علاقوں سے حاصل کیے گئے 337 پانی کے نمونوں میں سے 247 انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ پائے گئے۔
گھوٹکی سندھ کا کراچی کے بعد!-->!-->!-->…