گھوٹکی: قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار الٹنے سے تین افراد جاں بحق، خاتون زخمی
گھوٹکی: قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار الٹنے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
پولیس کے مطابق حادثہ اتوار کو پیش آیا۔ بدقسمت گاڑی سکھر سے پنجاب جا رہی تھی کہ گھوٹکی کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ جاں بحق!-->!-->!-->…