براؤزنگ ٹیگ

بہاولنگر

بہاولنگر:اینٹی کرپشن سے نکالے جانے والے اہلکار کی پولیس سے بھی مبینہ غیر حاضری، ضلعی پولیس خاموش،…

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب سے بدعنوانی اور قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات پر نکالے گئے پولیس اہلکار محمد اسلم کے حوالے سے ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن سے واپس ضلع پولیس بہاولنگر بھیجے جانے کے…

عیدالاضحیٰ پر فول پروف سکیورٹی اور ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا…

چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقاراحمد و ڈی پی او محمد عمران نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پرامن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام ادارے مکمل طور پرمتحرک رہیں گےاورحساس مقامات پر پولیس نفری بڑھا دی گئی ہے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے…

پروفیسر صغیر تبسم کو “وارث شاہ قومی ادبی ایوارڈ” ملنا ضلع بہاولنگر کیلئے باعث افتخار ہے :ڈاکٹررفاقت…

چشتیاں: ڈائریکٹراسلامیہ یونیورسٹی بہاولنگر کیمپس ڈاکٹررفاقت علی باجوہ نے کہا ہے کہ ضلع بہاول نگرکےعالمی شہرت یافتہ پنجابی شاعرپروفیسر صغیر تبسم اپنی شہرہ آفاق کتاب اردو بولن والئے کڑئے میں ہزاروں سال پرانی پنجابی تہذیبی روایت کو ایک طویل…

چشتیاں: میونسپل کمیٹی پلازہ میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات، شہریوں کا احتجاج

چشتیاں کے مصروف علاقے کالج روڈ پر واقع میونسپل کمیٹی (ایم سی) پلازہ میں 35 سال سے قائم لیٹرین اور سیڑھیوں کو منہدم کر کے دکان کی تعمیر کا انکشاف ہوا ہے، جس پر شہریوں اور دکانداروں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم سی پلازہ…

شجرکاری ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے لیے نہایت اہم ہے: ذوالفقار احمد بھون ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ شجر کاری نہ صرف انسانی صحت اور ماحول کی بہتری کیلئے ناگزیر ہے بلکہ یہ آنے والی نسل کو خوشگوارفضا اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔انہوں نے سنٹرل پارک چشتیاں…

چشتیاں میں سیوریج نظام کی ناکامی، عید کے روز مکینوں کا احتجاج

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) تحصیل چشتیاں کے علاقے بھٹہ کالونی میں ناقص سیوریج نظام کے خلاف علاقہ مکینوں نے عید الفطر کے روز احتجاج کیا۔ کئی روز سے گلیوں میں گندا پانی جمع ہونے کے باعث شدید بدبو اور تعفن پھیل گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید…

مویشی منڈیوں کے انتظامات کو شفاف اور مؤثر بنایا جائے گا : ذوالفقار احمد بھون

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر شہریوں کو تمام ممکن سہولیات فراہم کی جائیں اور منڈی میں پلاسٹک اور دیگر فضلہ جات کی روک تھام یقینی بنائی جائے جبکہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے…

تمام محکمے الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھیں: ذوالفقار احمد…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر تمام محکمے الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھیں۔ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر…

ضلع بہاولنگر کے دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے سلسلہ…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس،منچن آباد،بہاولنگر کے دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی اور بنیادی سہولتوں کی…