مویشی منڈیوں کے انتظامات کو شفاف اور مؤثر بنایا جائے گا : ذوالفقار احمد بھون

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر شہریوں کو تمام ممکن سہولیات فراہم کی جائیں اور منڈی میں پلاسٹک اور دیگر فضلہ جات کی روک تھام یقینی بنائی جائے جبکہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے…

چشتیاں شریف: عیدالاضحیٰ 2025 کے لیے انتظامات مکمل، سیکیورٹی و صفائی کے جامع پلان پر عملدرآمد جاری

چشتیاں شریف: عیدالاضحیٰ 2025 کے سلسلے میں تحصیل انتظامیہ نے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے قائم مویشی منڈیوں کی مسلسل نگرانی جاری ہے، جب کہ نوسربازوں، ٹھگوں اور بدعنوانی کی روک تھام کے لیے…

بہاولپور ڈویژن کے تینوں اضلاع میں 17لاکھ70ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف

ضلع بہاولنگر کے 6لاکھ60ہزار رقبہ،ضلع بہاولپور کے6لاکھ25ہزار رقبہ،ضلع رحیم یارخاں کے 4لاکھ85رقبہ میں کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے بہاولنگر (نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) پنجاب جناب چوہدری عبد الحمید نے کہا ہے کہ ڈویژن…

چشتیاں سول ہسپتال: ایمرجنسی میں بنیادی طبی سہولیات کا فقدان

چشتیاں: مقامی شہری نے سوشل میڈیا پر چشتیاں سول ہسپتال کی ابتر حالت پر شدید احتجاج کیا، جہاں ایک ایکسیڈنٹ زدہ مریض کو لانے پر ایمرجنسی میں معمولی طبی سامان تک دستیاب نہ تھا۔ زخموں کو ٹانکے لگانے کے لیے سوئی تک موجود نہیں تھی اور لواحقین…

چشتیاں: جعلی حاضری، اصل تنخواہ

ان تمام معاملات میں ایک مقامی سیاسی شخصیت کی پشت پناہی بھی شامل ہے جس کی وجہ سے محکمہ تعلیم کے افسران نے بھی خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں کے متعدد سرکاری اسکولوں میں انتظامی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے،…

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل کا ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا دورہ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل نے سول جج بلال حسن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔خواتین وارڈ کے دورہ کے دوران اسیران خواتین کے مسائل دریافت کیے۔ اور ساتھ ہی خواتین وارڈ میں…

ستھرا پنجاب” پروگرام کے تحت ہارون آباد ایک مثالی شہر کے طور پر ابھرے گا:کمشنر بہاولپورڈاکٹر…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) کمشنر بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر مسرت جبیں نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب منصوبہ کے تحت شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، اور عوامی…

کپاس کی پیداوار میں اضافہ ملکی معیشت کے لیے نہایت اہم ہے:ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد بھون

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں پاکستان کو خاص مقام حاصل ہے، کپاس ملکی مجموعی پیداوار کا تقریبا 70فیصد صوبہ پنجاب میں پیدا ہوتا ہے،بہاولپور ڈویژن میں…

ضلع بہاولنگر میں پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظرہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے فرضی مشقیں

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمدنے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظرہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے فرضی مشقیں وقت کی اہم ضرورت ہیں تاکہ بروقت اور مربوط ردعمل ممکن بنایا جا سکے۔ انہوں نے مستقبل میں بھی اسی…

تمام محکمے الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھیں: ذوالفقار احمد…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر تمام محکمے الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھیں۔ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر…