چشتیاں: اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ کی بروقت کارروائی، ایم سی پلازہ میں غیرقانونی تعمیرات مسمار،…

چشتیاں میں میونسپل کمیٹی پلازہ میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کو مسمار کروا دیا، جس پر شہریوں اور دکانداروں نے ان کے اقدام کو سراہتے ہوئے اسے سرکاری املاک کے تحفظ…

چشتیاں: میونسپل کمیٹی پلازہ میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات، شہریوں کا احتجاج

چشتیاں کے مصروف علاقے کالج روڈ پر واقع میونسپل کمیٹی (ایم سی) پلازہ میں 35 سال سے قائم لیٹرین اور سیڑھیوں کو منہدم کر کے دکان کی تعمیر کا انکشاف ہوا ہے، جس پر شہریوں اور دکانداروں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم سی پلازہ…

پیٹرول ،ڈیزل مہنگا… یا عوام کا وقار سستا؟؟

تحریر: محمد عامر سہیل ملک میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، اور حالیہ دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ اس طوفان کو مزید شدت دے چکا ہے3اپریل رات گئےپڑول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 520روپے تک…

شجرکاری ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے لیے نہایت اہم ہے: ذوالفقار احمد بھون ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ شجر کاری نہ صرف انسانی صحت اور ماحول کی بہتری کیلئے ناگزیر ہے بلکہ یہ آنے والی نسل کو خوشگوارفضا اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔انہوں نے سنٹرل پارک چشتیاں…

چشتیاں میں ہلکی بارش، انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے نکاسی آب کا نظام مکمل ناکام

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں میں ہلکی سی بارش نے شہر کی نااہل انتظامیہ اور انکی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ چشتیاں میں حالیہ بارش نے شہری انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا ھے جس پہ شہری حلقوں میں کڑی…

چشتیاں میں سیوریج نظام کی ناکامی، عید کے روز مکینوں کا احتجاج

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) تحصیل چشتیاں کے علاقے بھٹہ کالونی میں ناقص سیوریج نظام کے خلاف علاقہ مکینوں نے عید الفطر کے روز احتجاج کیا۔ کئی روز سے گلیوں میں گندا پانی جمع ہونے کے باعث شدید بدبو اور تعفن پھیل گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید…

گھوٹکی: مسلح تصادم میں پانچ افراد جاں بحق، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس

گھوٹکی میں دو مسلح گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ سندھ کے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی گھوٹکی سے فوری رپورٹ اور بریفنگ طلب کرلی۔ وزیر داخلہ نے پولیس کو تمام ملزمان…

ڈپٹی کمشنر کا اسکول و سرکاری دفاتر کا اچانک دورہ، حاضری اور صفائی ستھرائی کے سخت احکامات

رحیم یار خان: ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ نے گورنمنٹ کالونی سیکنڈری سکول کا دورہ کرتے ہوئے اساتذہ کی حاضری، طلبہ کے تعلیمی معیار، صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے سکول میں صفائی کی صورتحال بہتر…

بہاولپور: سی سی ڈی اہلکار سمیت دو افراد انسانی اسمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں گرفتار

بہاولپور: ایف آئی اے ملتان زون نے انسانی اسمگلنگ اور ویزہ فراڈ کے الزام میں دو افراد، جن میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کا ایک اہلکار بھی شامل ہے، کو مختلف کارروائیوں کے دوران بہاولپور سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم بلال…

پنجاب حکومت کی حالیہ سیلاب میں بےمثال کارکردگی

پاکستان میں قدرتی آفات اکثر ہماری انتظامی کمزوریوں کو بے نقاب کرتی ہیں، مگر رواں سال پنجاب حکومت نے سیلاب کے دوران جس سرعت، منظم انداز اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ کارروائی کی، وہ قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے۔ اور یہ کہانی مایوسی کی…